’کاروباری افراد ٹیکس نہیں دیتے، ان سے چندہ جتنا مرضی لے لو‘ وزیر اعظم نے حکام کو پیسے نکلوانے کا طریقہ بتادیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کی پلانٹیشن کا عمل شروع ہونے والا ہے، لاہور میں اربن فاریسٹ مںصوبے کیلئے کاروباری افراد کو آن بورڈ لیا جائے کیونکہ یہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے لیکن عطیات دل کھول کر دیتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jPTgn2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments