ن لیگ کے مرکزی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری و رہائی

ڈسکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ (عطا تارڑ) کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے تھانہ وزیرآباد منتقل کردیا تاہم بعد میں عطا تاررڑ کو رہا کردیا گیا جس کی تصدیق سائرہ افضل تارڑ نے بھی کردی اور پولیس نے دعویٰ کیا کہ لیگی رہنمائوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qj4JxC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments