اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا ہے ،ان کے موبائل فون نمبر سے کسی بھی قسم کی پیغام رسانی جعلی اور غلط تصور کی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tmSRgi
via IFTTT
0 Comments