”اگر اپوزیشن یہ کام کر دے تو میں استعفیٰ دینے کیلئے تیار ہوں “وزیراعظم عمران خان نے پیشکش کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے ،عمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی پیشکش کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oOA4Hf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments