پاکستان برطانیہ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ، بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے ایسے اقدامات کرنے چاہئیں کہ جرم کرنے والے کو کہیں پناہ نہ ملے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jazQsC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments