اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oCq7MJ
via IFTTT
0 Comments