'جب پی ٹی آئی کا امیدوار ووٹ مانگنے آئے تو اس کو پیار سے اندر بٹھا کر پوچھنا۔۔۔'مریم نواز کے حکومت پر طنزکےنشتر

وزیر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جب تحریک انصاف کا امیدوار آپ سے ووٹ مانگنے آئے تو اس کو پیار سے اندر بٹھانا اورکہنا کہ آپ نے ایک کروڑ نوکریاں دے دیں، 50 لاکھ گھر دے دیئے اب آپ کی مہربانی کوئی اور لارا نہ لگائیں ، یہاں سے تشریف لے جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3plqRWX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments