وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے،جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتں برقرار رہیں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jSDXKo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments