سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان کا دئیے گئے ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اختلافات کی خبریں سامنے آنے کے بعد پارٹی کی جانب سےجاری کی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی اور تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jPnMNI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments