راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاچھورکے قریب صحرائے تھر میں جدارلحدید مشقوں کامعائنہ کیا ہے، انہوں نےمشقوں میں شریک افسران اورجوانوں کےتربیتی معیارکوسراہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u2Gm9F
via IFTTT
0 Comments