سپریم کورٹ کاکٹاس راج مندر کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کاحکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کاحکم دیدیا،عدالت نے کہاکہ وفاقی حکومت مندر کا انتظام متروکہ وقف املاک بورڈ کے حوالے کرے،متروکہ وقف املاک کوحوالگی دو ہفتوں میں یقینی بنائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ajE3Hy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments