سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے کی ویڈیو، وزیر اعظم نے وزیر قانون کو فارغ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے 2018 کے سینیٹ الیکشن میں پیسوں کے بدلے ضمیر کا سودا کرنے والے وزیر قانون خیبر پختونخوا کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2LFe18k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments