راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں کشمیر کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے، شرکا نے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس کا ثمر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی صورت میں ملا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tGRybZ
via IFTTT
0 Comments