پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز، سنسنی خیز مرحلے کے بعد میچ کا فیصلہ ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مرحلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ایونٹ کی پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3siCr76
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments