کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے اپنی ہی جماعت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ کا ٹکٹ پینتیس کروڑ کے عوض فروخت کیا گیا جس پر اب پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aJNJLE
via IFTTT
0 Comments