این اے75 ضمنی انتخاب، سابق وزیراعظم نوازشریف بھی بول پڑے ، الیکشن کمیشن کیلئے پیغام جاری کر دیا 

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے دوران پریزائنڈنگ افسران کے غائب ہونے کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس آئین اور قانون کے تحت اختیار موجود ہے کہ وہ تمام متعلقہ حکام اور ذمہ داران کے خلاف سخت تادیبی قانونی کارروائی کرے اور ووٹ چوری کے مجرمانہ عمل کے مرتکب غداروں کو عہدوں سے بر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dEkRq4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments