پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر ہلاک

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا گیا ہے ، آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گردوں کا اہم کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qNznj4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments