انگلینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہباز شریف کے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کافیصلہ سناتے ہوئےجسٹس نکلین نے قرار دیا ہے کہ اخبار کے مضمون میں لکھے گئے الفاظ شہباز شریف کی ہتک عزت کا باعث تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rratWl
via IFTTT
0 Comments