مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس "تکون " کی سازش کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کیا گیا ،کشمیر ایک نظریاتی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aR9WGL
via IFTTT
0 Comments