کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کیا جائے، پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے، اپوزیشن والے الٹے بھی لٹک جائیں تو انہیں این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cHXZp4
via IFTTT
0 Comments