مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں سقوطِ کشمیر کا ذکر ہوتا ہے وہاں عمران خان کا نام آتا ہے، پوری قوم مسئلہ کشمیر پر ایک ہے، چار ڈکٹیٹرز کے دور میں بھی بھارت کو ہمت نہیں ہوئی لیکن سقوطِ کشمیر کی سیاہی تحریک انصاف کے چہرے پر ملی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rsNhqy
via IFTTT
0 Comments