اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق ریفرنس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سیاسی جماعتوںکی نشستیں صوبائی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں،جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ملنی چاہیئں،کسی جماعت کوکم نشستیں ملیں توذمہ دارالیکشن کمیشن ہوگا،صوبائی اسمبلی کے تناسب سے سیٹیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Zor7tM
via IFTTT
0 Comments