وزیراعظم عمرا ن خان کے بھانجے پر بنی گالہ میں زمین ہتھیانے کا سنگین ترین الزام لگ گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے پڑوسی نے ان کے بھانجے پر زمین ہتھیانے کا الزام لگاتے ہوئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qvAfbT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments