آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لاپتہ افراد کے لواحقین کے سر پر ہاتھ رکھیں اور ان کا مسئلہ حل کریں :مریم نواز 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف نے لاپتہ افراد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا فرض ہے ، ملک ماں کی طرح ہوتی ہے ، اگر آپ ان کے پیاروں کو بازیاب نہیں کروا سکتے تو جن کے پیارے ٹارچر سیل میں ہیں ان کو بتا دیں کہ ان کے پیارے کہاں ہیں ، ملک کی ایجنسیوں کی مجبوریاں ہو سکتی ہیں لیکن آپ کی بھی مائیں اور بہنیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ptnVaE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments