شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pnEJzT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments