مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چین کے شکرگزار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاکہ چین پہلاملک ہے جس نے ہماری کوروناویکسین کیلئے مدد کی ،چین کاشکرگزارہوں کہ مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MtaHxm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments