بازو میں درد،بخار سے پتہ چلتاہے ویکسین اثر دکھا رہی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ چین سے آنیوالی ویکسین کی افادیت 79 سے 86 کے درمیان ہے،چین ،ہنگری اورمصرمیں یہی کورونا ویکسین استعمال ہورہی ہے،انہوں نے کہاکہ بازو میں درد،بخار سے پتہ چلتاہے ویکسین اثر دکھا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cOaQq7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments