جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ میںزرعی ٹیکس کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oI2oed
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments