سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا،وزیراعظم عمران خان 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے سنگ بنیاد پر خوشی ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، والٹن ایئرپورٹ کوڈی نوٹیفائی کیاجائےگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bFpSvX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments