لائیو اپ ڈیٹس، لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ساتویں میچ میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے جس نے 13 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 25 رنز بنا لئے ہیں، محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر زبردست فارم میں ہیں جنہوں نے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dNZqTv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments