لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تنازعہ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ہمارا نام نہ لیں ، ہمارے اداروں کو نہ الجھائیں تو ہم عمران خان کیخلاف لڑائی میں غیر جانبدار رہیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uyZmwO
via IFTTT
0 Comments