کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی ، کوئٹہ کی ٹیم نے پشاور کو جیت کے لیے پی ایس ایل 6 کا سب سے بڑا ہدف دے دیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیتنے کے لیے 199رنز کا ہدف دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kvzyx1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments