اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعتوں کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں ،پی ٹی آئی کے بیرسٹرعلی ظفر امیر ترین جبکہ تحریک انصاف کے ہی اعجاز احمد چوہدری پنجاب سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے غریب ترین سینیٹرز میں شامل ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qYDuJe
via IFTTT
0 Comments