واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واشنگٹن پوسٹ کے سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے دیا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pYeG2z
via IFTTT
0 Comments