آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو دو سال مکمل، ہر چیلنج کا بھرپور قوت سے جواب دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان قوم آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا جشن منا رہی ہے، یہ وہ دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی اور بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aYEp71
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments