اب کتنے فیصد لوگ پی ایس ایل کے میچز گراؤنڈ میں دیکھ سکیں گے؟این سی او سی نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں شائقین کی تعداد 20 سے بڑھا کر 50 فیصد کر نے کی اجازت دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kgJMBq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments