رﺅف صدیقی اور سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے رؤف صدیقی اورپی ٹی آئی رہنماسیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کافیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qJzdJv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments