یہ ہیں وہ 13 پریذائڈنگ افسران جو این اے 75 کے ضمنی الیکشن کے بعد دھند میں کھو گئے ، حامد میر نے نام شیئرکرتے ہوئے تصاویر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کا بروقت نتیجہ جمع نہ کرانے اور پھر اگلے دن ریٹرننگ افسر کے پاس پہنچ کر مختلف تاویلیں پیش کرنیوالے پریذائیڈنگ افسران کے نام سینئر صحافی حامد میر نے شیئرکردیئے اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ ان کی تصاویر بھی جاری کی جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZKfoG6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments