اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت کو ہم انڈسٹریل سٹی تو نہیں بنا سکتے لیکن سیاحت کا حب ضرور بنا سکتے ہیں کیونکہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی سوئٹزرلینڈ سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r8u4ug
via IFTTT
0 Comments