اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکز کو دی جائے گی، ریاست مدینہ ایک جدوجہد کا نام ہے، یہ کوئی سوئچ آن آف کرنے سے نہیں بن جاتی بلکہ پوری قوم کو قربانیاں دینا ہوں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YvTGFa
via IFTTT
0 Comments