کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ میں نے اقوا م متحدہ کو جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھی یاد کروایا اور ہمیشہ کرواتا رہوں گا کہ آپ نے اپنا حق پورا نہیں کیا ، آپ نے وعدہ پورا نہیں کیا ، دوسری چیز یہ کہ میں کشمیرکے لوگوں کو کہنا چاہتاہوں کہ انشاءاللہ جب آپ کو اپنا حق ملے گا اور کشمیر کے لوگ جب پاکستان کے حق ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YN41g4
via IFTTT
0 Comments