کورونا وبا: مزید 28 افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد 32 ہزار514 ہوگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 28 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cLD98z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments