اشیا ضروریہ کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، رواں ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oPL47b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments