اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےا حتساب ڈاکٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ' علی عمران اور شہبازشریف نے ڈیلی میل کے خلاف کیس نہیں جیتا، جج نے کہا کوئی پارٹی کیس جیتی ہے نہ ہاری، شہبازشریف پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو چکی ہے'۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39SeCN1
via IFTTT
0 Comments