ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ، ن لیگ کا شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈیلی میل کے خلاف ہتک عزت کیس کا ابتدائی فیصلہ آنے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3riGNe2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments