’اگر اپوزیشن کو آج این آر او دیدوں تو یہ کہیں گے کہ عمران خان زبردست آدمی ہے جس نے ۔۔‘وزیراعظم نے بیان جاری کر دیا 

کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ کوئی بھی آج تک آبادی کے خلاف نہیں جیت سکا جب قوم فیصلہ کر لے کہ آزاد ہوناہے تو زیادہ دیر تک انہیں غلام نہیں بنایا جا سکتا ، کشمیر کو بھارت نے پانچ اگست کو نیچے دھکیلنے کی پوری کوشش کی لیکن ناکام ہوئے ، میں پرامید ہوں کہ کشمیر اب آزادی کی طرف جائے گا ، 70 سال سے کشمیر کے لوگ آزادی چاہتے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2MwKf6d
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments