پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ بھی’ قبضہ مافیا‘ نکلے ، سندھ حکومت نے فارم ہاﺅسز گرا دیئے ، ویڈیو سامنے آ گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے رکن حلیم عادل شیخ بھی ’ قبضہ مافیا ‘ نکلے ، سندھ حکومت نے تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں کے خلاف آپریشن کے دوران پی ٹی آئی رہنما کے فارم ہاﺅسز مسمار کر دیئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cNFDmW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments