احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کے ذمہ داران فوجی افسران کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبا ن پاکستان کے رکن احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دارفوجی افسران کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NyVUlj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments