وزیر اعظم عمران خان اس جگہ پہنچ گئے جہاں بیٹھ کر البیرونی نے زمین کی پیمائش کی تھی

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ کوئی بھی قوم آگے نہیں بڑھ سکتی جو پچھلی تاریخ کا موازنہ نہیں کرتی ،ملکی تاریخی جگہوں کی حفاظت بہت ضروری ہے،تاریخی جگہوں کی حفاظت سے آنے والی نسلوں کو آگاہی حاصل ہوتی ہے،پوری دنیا اپنی تاریخی چیزوں کو سامنے لاتی ہے،ہمارے آثارقدیمہ ماہرین نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bL7dyW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments