کیا حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے اصل بات بتادی

شکرگڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کاکہناہے کہ حمزہ شہباز کی رہائی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ، احتساب کے نام پر انتقام جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r207wv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments